جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا میثم رضی اللہ عنہ

صحابی ہیں، لیکن ان کا نسب نہیں معلوم ہوسکا۔ ابن ابی عاصم نے وحدان میں لکھا ہے: کہ یحییٰ بن محمود نے اجازۃً باسنادہ تا ابو بکر بن احمد بن عمرو سے۔ انہوں نے محمد بن ابراہیم ابو یحییٰ سے۔ انہوں نے زکریا بن عدی بن عبید اللہ بن عمرو سے انہوں نے یزید بن ابی انیسہ سے انہوں نے عمرو بن مرہ سے۔ انہوں نے عبد ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں