منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا میسرہ رضی اللہ عنہ

الفجر: انہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی۔ ان کا شمار اعراب بصرہ میں تھا۔ عبد اللہ احمد خطیب نے ابو محمد سراج قاری سے، انہوں نے حسن بن احمد دقاق سے انہوں نے عثمان بن احمد بن سماک سے، انہوں نے احمد بن محمد بن عیسیٰ سے انہوں نے محمد بن سنان سے: انہوں نے ابراہیم بن طہمان سے انہوں ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں