پیر , 25 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 13 April,2026

سیّدنا نعم رضی اللہ عنہ

ابو اسحاق نے البراء سے روایت کی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے اس کا نام دریافت کیا اس نے نعم بتایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بدل کر عبد اللہ کردیا۔ ابو موسیٰ نے ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں