منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا نعامہ رضی اللہ عنہ

الضبی یزید کے والد تھے حبان عبدی نے یزید بن نعامۃ الضبی سے روایت کی کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کھانا لایا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر دعا پڑھتے۔ ’’سبحانک ما اکثر مااعطیّنا سبحانک مااعظم ما عافیتنا، اللہم اوسع علینا وعلی فقراء المسلمین‘‘۔ ابو موسیٰ نے ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں