بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا نباش رضی اللہ عنہ

بن زرادہ بن وقدان بن حبیب بن سلامہ بن عدی بن حبروہ بن اسید بن عمرو بن تمیم التمیمی اسیدی ابو ہالہ کنیت تھی۔ مصعب بن عبد اللہ نے اس کا سلسلہ نسب نباش بن زرارہ تمیمی ابو ہالہ از بنوا سید بن عمر و بن تمیم حلیف بنو عبد الدار لکھا ہے ابو نعیم نے نباش بن زرارہ کا ذکر مغازی میں کیا ہے۔ اور بعض متاخرین نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں