بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا نبیط بن جابر

بن جابر بن مالک بن عدی بن زید مناہ بن عدی بن عمر و بن مالک بن بخارم الانصاری خزر جی غزوۂ احد میں موجود تھے ان کی اولاد تھی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی شادی فریعہ نبت ابی امامہ اسعد بن زرارہ سے کی تھی اور فریعہ ان عورتوں سے تھیں جنہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی تھی ان کے بطن سے ج ۔۔۔۔
محفوظ کریں