جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا نضلہ رضی اللہ عنہ

بن ماعز انہوں نے جناب ابو ذر کو نماز اشراق پڑھتے دیکھا حسین العلم نے ان کی حدیث عبد اللہ بن بریدہ سے روایت کی ابو مندہ اور ابو نعیم نے مختصراً ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں