جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا نعیم رضی اللہ عنہ

بن عمرو بن مالک(از بنی خبیب از جذام) حزابہ کے والد تھے جنہوں نے اپنے والد سے روایت کی کہ انہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضری کا شرف حاصل ہوا ابو احمد عسکری نے اس کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں