منگل , 01 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 June,2026

سیّدنا نعیم رضی اللہ عنہ

بن جناب التجیبی: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے لیکن ان سے کوئی روایت مذکور نہیں ابن ماکولا نے ان کا ذکر بروایت حضرمی کیا ہے۔
محفوظ کریں