جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا نعیم رضی اللہ عنہ

بن زید التمیمی: ابن اسحاق نے انہیں تمیم الداری کے وفد میں شامل کیا ہے اور ابو موسیٰ نے مختصراً اسی طرح ان کا ذکر کیا ہے اور جب تک وہ زندہ رہے تمیم الداری کو ان سے منسوب نہیں کیا گیا اور اگر یہ انتساب ان کی وفات کے بعد عمل میں آیا ہے تو ہوسکتا ہے کہ درست ہو اور ہمارے علم میں نہ آیا ہو۔ جب بھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں