جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا نعیم رضی اللہ عنہ

بن سلامہ: ایک روایت میں سلام آیا ہے ابو ہریرہ کی حدیث میں ان کا ذکر آیا ہے اس حدیث کو عطاء بن ابی رباح نے ابو ہریرہ سے یوں بیان کیا کہ ایک بار حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان تشریف فرما تھے، نیز ابو بکر، عبد اللہ بن مسعود معاذ بن جبل اور نعیم بن سلام بھی موجود تھے کہ اس اثنا میں ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں