جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا نعیم رضی اللہ عنہ

بن عبد اللہ الخام۔ ان کا نسب نعیم بن عبد اللہ بن اَسِید بن عبد عوف بن عَبِیْد بن عُویَجٰ بن عدی بن کعب القرشی العدوی ہے ابو عمر نے بھی ان کا نسب یوں ہی بیان کیا ہے کلبی نے بھی اسی طرح لکھا ہے مگر صرف اتنی تبدیلی کی ہے: اسید بن عبد بن عوف انہیں نحام اس لیے کہتے تھے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وس ۔۔۔۔
محفوظ کریں