جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا نعیم رضی اللہ عنہ

بن عبد الرحمٰن ازدی، بصری: داؤدبن ابو ہند نے ان سے روایت کی ان کو صحابہ میں شمار کیا گیا ہے لیکن یہ درست نہیں ابن مندہ اور ابو نعیم نے اسی طرح بیان کیا ہے۔
محفوظ کریں