جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا نافع رضی اللہ عنہ

ابو طیبہ حجام ان کا نام میسرہ تھا اور وہ محیصہ بن مسعود انصاری کے آزاد کردہ غلام تھے انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی فصدلی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حق الخدمت ادا کیا ان کا ذکر کنیتوں کے تحت پھر بیان ہوگا تینوں نے اس کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں