جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا نافع رضی اللہ عنہ

بن کیسان ان کے بیٹے کا نام ایوب تھا۔ دمشق میں سکونت اختیار کرلی تھی ان سے ان کے بیٹے ایوب نے روایت کی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جلدی ہی میری امت شراب نوشی میں پڑجائے گی اور وہ اس کا نام بدل دیں گے اور امرائے قوم اس باب میں ان کے امدادی ہوں گے جناب نافع سے ان کے بیٹے نے ایک اور حدیث ۔۔۔۔
محفوظ کریں