جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا نافع رضی اللہ عنہ

یہ ان لوگوں میں شامل ہیں جو شام سے حبشہ آگئے تھے چنانچہ ان کے بارے میں یہ آیت نازل ہوئی الذین آتینا ھم الکتاب من قبلہ ھم بہ یومنون ۔ ہم ابرہہ کے ترجمے میں اس کا ذکر کر آئے ہیں ابو موسیٰ نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں