منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا نعیمان رضی اللہ عنہ

بن عمرو بن رفاعہ بن حارث بن سواد بن مالک بن غنم بن تجار: ان کی کنیت ابو عمرو تھی۔ بیعتِ عقبۂ غزوۂ بدر اور اسی طرح باقی غزوات میں شریک رہے طبیعت میں مزاح تھا۔ چنانچہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ان کی باتیں سن کر محفوظ ہوتے تھے۔ جناب نعیمان سویبط بن حرملہ کے رفیق تھے ہم ان دونوں حضرات کی دل ۔۔۔۔
محفوظ کریں