جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) نجاث (رضی اللہ عنہ)

  ابن ثعلبہ بن خرمہ بن اصرم بن عمرو بن عمارہ بن مالک بن عمرو بن بثیرہ بن مثنوء بن قشر بن تمیم بن عوذ مناہ بن تاج بن تیم بن اراشہ بن عامر بن عبیلہ بن قشمیل بن قران بن بلی بن عمرو بن الحاف بن قضاعہ بلوی انصار کے حلیف ہیں۔ یہ اور مجذر بن ذیاد عمرو ابن عمارہ میں جاکے مل جاتے ہیں۔ ہشام نے ان کا نسب ۔۔۔۔
محفوظ کریں