پیر , 25 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 13 April,2026

سیدنا انجشہ (رضی اللہ عنہ)

  اک حبشی غلام تھے ان کی آواز حداء (٭شتریانوں کی عادت ہے کہ کچھ اشعار خوش الحانی سے پڑھتے ہیں اونٹ س آواز کو سن کر مستی میں آجاتا ہے اور تیز چلنے لگتا ہے اسی گانے کو حداء کہتے ہیں) میں بہت اچھی تھی حجۃ الوداع میں انھوں نے نبی ﷺ کی ازواج کی سواریوں کے لئے حداء پڑھی تو ونٹ بہت تیز چلنے لگے نبی ﷺ ۔۔۔۔
محفوظ کریں