منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا نقب رضی اللہ عنہ

بن فردہ بن بدن الانصاری: یہ بنو ساعدہ سے تھے اور غزوۂ احد میں موجود تھے موسیٰ بن عقبہ نے یہ قول ابن شہاب سے نقل کیا ہے ابو موسیٰ اور ابو نعیم نے ان کی تخریج کی ہے ابو موسیٰ کے مطابق ایک روایت میں ان کا نام نقیب ہے بقول ابن ماکولا ثقیب ہے ایک اور روایت میں الاخرس اور اخرس بھی آیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں