منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا نقادہ رضی اللہ عنہ

اسدی: ایک روایت میں نقادہ بن عبد اللہ ایک میں نقادہ بن خلف ایک میں نقادہ بن سعر اور ایک میں فقادہ بن مالک آیا ہے حجازی تھے اور صحرا نشین تھے ابو احمدی عسکری کہتے ہیں کہ ان کی کنیت ابو نہیہ تھی بعد میں بصرے میں سکونت اختیار کرلی ان سے زید بن اسلم اور ان کے بیٹے سعر بن نقادہ نے روایت کی۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں