منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا نقیر رضی اللہ عنہ

ابو السلیل بن ضرہب بن نقیر کے والد تھے ابو السلیل نے اپنے والد سے روایت کی کہ وہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت ایک انصاری کے گھر میں تشریف فرما تھے جن کا نام اوس بن حوشب تھا انہوں نے ایک بڑا سا پیالہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں می ۔۔۔۔
محفوظ کریں