بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا نصر رضی اللہ عنہ

بن دہر بن اخرم بن مالک الاسلمی ان کے والد کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی اور وہ مدنی تھے۔ یحیٰ بن محمود بن سعد نے باسنادہ ابن ابی عاصم سے انہوں نے محمد بن خالد بن عبد اللہ سے انہوں نے اپنے والد سے انہوں نے محمد بن اسحاق سے انہوں نے محمد بن ابراہیم سے انہوں نے ابو الہیشم بن نصر بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں