بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا نصر رضی اللہ عنہ

بن حارث بن عبید بن رزاح بن کعب(اور کعب سے ظفر الانصاری اوسی ظفری مراد ہیں) ایک روایت میں ان کا نام ابن عبد رزاح اور بروایت ابو موسیٰ ابن عبد اللہ تھا پہلی دونوں روأیتیں درست تر ہیں اکثر ان کی کنیت ابو الحارث مذکور ہے غزوۂ بدر میں موجود تھے اور ان کے والد ابو الحارث کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔۔
محفوظ کریں