بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا نصیب رضی اللہ عنہ

سری دختر نبہان غنویہ کے آزاد کردہ غلام تھے ساکنہ دخترِ جعد نے سری دختر بنہان سے روایت ک کہ جناب نصیب نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ سانپوں میں سے کیسے سانپ کو ہلاک کیا جائے فرمایا جو نظر آئے اسے مار دو کیونکہ ان کا ہلاک کرنا ایسا ہے جیسا کہ کافر کا ہلاک کرنا اور اگر اس کے کاٹے سے ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں