بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا نضر رضی اللہ عنہ

بن حارث بن عبد رزاح بن ظفر ان کا نام کعب بن خزرج بن عمر و بن مالک بن اوس الانصاری اوسی ظفری تھا انہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوات میں شریک رہے ابن ماکولا نے بروایت ابن قداح ان کا ذکر کیا ہے بعض نے ان کا نام نصر(صاد سے) تحریر کیا ہے نضر قادس ۔۔۔۔
محفوظ کریں