بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا نذیر ابو مریم الفسانی رضی اللہ عنہ

ابو مریم الفسانی ابو بکر بن عبد اللہ بن ابو مریم کے دادا تھے ابو حاتم رازی کہتے ہیں، کہ انہوں نے بعض شامیوں سے ابو مریم کا نام دریافت کیا نہوں نے بتایا نذیر بقیر بن دلید نے ابو بکر بن ابو مریم سے انہوں نے اپنے دادا ابو مریم سے روایت کی کہ انہوں ے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک غزوے میں شرک ۔۔۔۔
محفوظ کریں