جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا نبہان رضی اللہ عنہ

التمار ابو مقبل۔ مقاتل نے ضحاک سے انہوں نے ابن عباس سے والذین اذا فعلوا فاحشۃ اور اقسم الصلوٰۃ طوفی النہار; ہر دو آیات کی شان نزول کے بارے میں کہا کہ ان دونوں آیات کا تعلق نبہان التمار سے ہے ایک حسین و جمیل عورت ان سے کھجور خریدنے کو آئی نبہان نے اس کے سرین کو چھوا اس عورت نے کہا، نہ تونے اپنے بھائی ۔۔۔۔
محفوظ کریں