جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا نبہان رضی اللہ عنہ

ابن شاہین نے ان کا شمار صحابہ میں کیا ہے ابو الزبیر نے عمر و بن نبہان سے انہوں نے اپنے والد سے روایت کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حالتِ اسلام میں جس کے دو بیٹے فوت ہوجائیں اللہ اسے جنت میں جگہ دے گا ان سے ابو ہریرہ کی ملاقات ہوگئی پوچھا کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں