منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا نہار رضی اللہ عنہ

العبدی: ابو موسیٰ نے اذنا، ابو القاسم عباد بن محمد بن حن کی کتاب سے انہوں نے ابو احمد بن محمد بن علی المکفوف سے روایت کی ابو موسیٰ کہتے ہیں میں نے ابو الخیر محمد بن رجاء بن یونس سے پڑھا انہوں نے احمد بن عبد الرحمٰن بن احمد سے انہوں نے احمد بن موسیٰ سے ان دونوں نے عبد اللہ بن محمد سے انہوں ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں