بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا نزال رضی اللہ عنہ

بن سیرۃ الہلالی ان کا تعلق بنو ہلال بن عامر بن صعصعہ سے تھا ان کا شمار صحابہ میں ہوتا ہے لیکن مجھے ان سے کسی روایت کا علم نہیں ہاں البتہ انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ اور عبد اللہ بن مسعود سے روایت کی ہے لیکن ان کا شمار کبار فضلائے تابعین میں ہوتا ہے ان سے شعبی عبد الملک بن میسرہ اور اسماعیل بن رج ۔۔۔۔
محفوظ کریں