جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا نوفل رضی اللہ عنہ

بن طلحہ انصاری ان کا ذکر جیسا کہ ہم بیان کر آئے ہیں علاء بن حضرمی کے خط کے گواہوں میں آچکا ہے ابو موسیٰ نے مختصراً بیان کیا ہے۔
محفوظ کریں