جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا نعمان رضی اللہ عنہ

بن خلف ہم ان کا نسب ان کے بھائی مالک کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں دونوں کا تعلق خزاعہ سے تھا اور دونوں نے احد کے موقعہ پر جاسوسی کی خدمت سر انجام دی تھی اور دونوں شہید ہوگئے تھے اور آپ نے دونوں کو ایک ہی قبر میں دفن کرنے کا حکم دیا تھا یہ ابن کلبی کا قول ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں