سبائی یہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور جب واپس گئے تو اسود عنسی نے انہیں قتل کردیا۔ واقدی نے کتاب الردہ میں اس کا ذکر کیا ہے۔