جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا نعمان رضی اللہ عنہ

بن سنان جو پہلے بنو سلمہ کے مولی تھے۔ بعد میں بنو عبیلہ بن عدی غنم کعب بن سلمہ کے مولی بن گئے وہ انصاری خزرحی سلمی تھے اور بدر اور احد کے غزوات میں شریک تھے۔ تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں