جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا نعمان رضی اللہ عنہ

بن عجلان بن نعمان بن عامر بن زریق انصاری زرقی یہ صاحب فصیح البیان شاعر تھے اور اپنی قوم کے سردار حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک بار ان کی عیادت کو گئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کی ’’نعمان کہو تمہارا کیا حال ہے‘‘ انہوں نے عرض کیا، ’’یا رسول اللہ! سخت تکلیف میں ہوں‘‘۔ حضور اکرم صلی ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں