جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا نعمان رضی اللہ عنہ

بن قیس الحضرمی: انہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی اور انہوں نے خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اور صدیق اکبر سے غار کا قصّہ سنا ان سے ایاد بن لقیط الکوفی نے روایت کی تینوں نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں