جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا نعمان رضی اللہ عنہ

بن ابی اجعال جذامی فبی رفاعہ بن زید کے ذیلی قبیلے سے تھے ابن اسحاق نے ان کا ذخرت ان لوگوں میں کیا ہے جو اس قبیلے میں مسلمان ہوگئے تھے ان کا ذکر ان لوگوں میں بھی ہے جو زید رضی اللہ عنہ بن حارثہ کے اس غزوے میں شریک تھے جو حسمی کے مقام پر ہوا تھا۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں