جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّد نورعلی مجذوب سموال والہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد خان عالم بن سیّد براہم شاہ بن سیّد محمدسعیددُولاکے فرزنداصغر یعنی  چھوٹے بیٹے تھے۔ صاحب  صحووسکروکشف و کرامت تھے۔آپ کی بیعت حافظ غلام محمد قادری پیرشاہی سے تھی۔ (تذکرہ مقیمی) فوجی ملازمت آپ کو ابتدائے شباب میں شوق ہواتوجالندھرچھاؤنی میں جاکرفوج میں بھرتی ہوگئے۔چندسال وہاں ۔۔۔۔
محفوظ کریں