جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا نہیک رضی اللہ عنہ

بن صریم الیشکری ایک روایت میں سکونی مذکور ہے اہل شام میں شمار ہوتے تھے ابو ادریس خولانی نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے رویت کی آپ نے فرمایا تم مشرکین سے جہاد کرو اور جو تم سے بچ جائیں وہ دجال سے اردن کے دریا کے کنارے میں جہاد کریں مجھے علم نہیں کہ اردن اللہ کی زمین پر کہاں واقع ہے۔ تینو ۔۔۔۔
محفوظ کریں