جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا نہیک رضی اللہ عنہ

بن قصی بن عوف بن جابر بن عبد نہم بن عبد العزی بن تمیمہ بن عمرو بن مرہ بن عامر بن صعصعہ عامری سلولی، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ یہ کلبی کا قول ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں