جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا نہیک رضی اللہ عنہ

بن اوس بن خَزَمہ بن علوی بن ابی بن غنم بن عوف بن خزرج انصاری خزرجی از بنو قواقل: حسبِ قول ابو عمر، وہ غزوۂ احد اور ما بعد کے غزوات میں شریک رہے وہ خزیمہ بن خذمہ کے بھتیجے تھے محمد بن سعد طبری وغیرہ نے ان کا ذکر کیا ہے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حنین اور ہوازن کی فتح کے بع انہیں اہل مدی ۔۔۔۔
محفوظ کریں