جمعرات , 04 رجب 1447 ہجری
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا نمیر رضی اللہ عنہ

بن حارث الانصاری اوسی ظفری: پھر از بنو عبید بن رزاح کعب، جن کا نام ظفر ہے جناب نمیر غزوۂ بدر میں موجود تھے جعفر نے باسنادہ ابن اسحاق سے انہوں نے ابو جعفر سے باسنادہ یونس سے انہوں نے ابن اسحاق سے بہ سلسلۂ شرکائے بدر جن کا تعلق بنو عبید بن رزاح سے نمیر بن حارث کا ذکر کیا ہے ایک روایت میں ان ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں