جمعرات , 04 رجب 1447 ہجری
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا نمیر رضی اللہ عنہ

بن ابو نمیر(ان کا نام مالک خزاعی تھا) ایک روایت میں ازدی آیا ہے ابو مالک نے بصرے میں سکونت اختیار کرلی تھی انہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی۔ ان سے ان کے بیٹے مالک نے روایت کی۔ ابو منصور بن مکارم نے باسنادہ معافی بن عمران ان سے انہوں نے عصام بن قدامہ سے انہوں نے مال ۔۔۔۔
محفوظ کریں