بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا نُصَیْر رضی اللہ عنہ

ان کا نسب معلوم نہیں ہوسکا حضرمی اور بقوی نے ان سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث رہ ایت کی کہ آپ نے نقصان دہ اشیا کی تقسیم سے منع فرمایا ابو نعیم اور ابو موسیٰ نے بیان کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں