بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیدنا اویس قرنی

  ابن عامر بن جزء بن مالک بن عمرو بن سعد بن عصوان بن قرن بن رومان بن ناجیہ بن مراد مرادی جو بعد کو قبیلہ قرن میں داخل ہوگئے تھے۔ یہ بڑے مشہور زاہد ہیں۔ ابن کلبی نے ان ک نسب اسی طرح ذکر کیا ہے۔ انھوںنے نبی ﷺ کا زمانہ پایا تھا مگر آپ کو دیکھا نہیں۔ کوفہ میں رہتے تھے وہاں کے علی طبقہ کے تابعین می ۔۔۔۔
محفوظ کریں