منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّدنا قبیصہ بجلی رضی اللہ عنہ

  ۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نمازکسوف کی بابت روایت کی ہے ہشام دستوائی نے قتادہ سےانھوں نے ابوقلابہ سے انھوں نے ابوقبیصہ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےرسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کےزمانہ میں ایک مرتبہ آفتاب میں گرہن پڑاتوآپ نے دورکعت نمازپڑھی اورفرمایا کہ یہ نشانیاں خداکی طرف سے خوف دل ۔۔۔۔
محفوظ کریں