منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّدنا قبیصہ ابن دمون رضی اللہ عنہ

   بن عبیدبن مالک بن ہقل بن سنی بن نعمان بن ذی الم بن صدف صدفی۔انھوں نے اور ان کےبھائی ہمیل بن دمون نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی تھی۔ان دونوں کورسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے طائف میں ٹھیرادیاتھایہ لوگ قبیلہ ثقیف کے ہیں اوربعض لوگ بیان کرتے ہیں کہ ان کا نسب اس طرح ہے دموں بن عمروبن ۔۔۔۔
محفوظ کریں