جمعہ , 29 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 17 April,2026

سیّدنا قبیصہ ابن مخارق رضی اللہ عنہ

   بن عبداللہ بن شدادبن ربیعہ بن نہیک بن ہلال بن عامر بن صعصعہ عامری ہلالی۔ان کا شماراہل بصرہ میں ہے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوکرمشرف بہ اسلام ہوئے تھے کنیت ان کی ابوبشرتھی۔ابوالعباس یعنی محمد بن زید نے بیان کیاہے کہ قبصہ صحابی ہیں۔ان سے ابو عثمان سندی اورابوقلابہ نے اوران ۔۔۔۔
محفوظ کریں