منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّدنا قبیصہ ابن وقاص رضی اللہ عنہ

  ۔سلمی۔صحابی ہیں بصرہ میں رہتےتھے۔ابوالولیدطیالسی نے ابوہاشم صاحب زعفران سے انھوں نے صالح بن عبیدسے انھوں نے قبیصہ بن وقاص سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکچھ لوگ تم پر حاکم ہوں گے جونمازکواس کے وقت سے ہٹادیا کریں گےتم نمازانھیں کے ساتھ پڑھنا تمھیں ثوب ملے گااو ۔۔۔۔
محفوظ کریں